رازداری مقدمے میں جیت برطانوی شہزادی کیلئے ’ایک پاؤنڈ‘ زرِ تلافی
برطانوی اخبار دی میل کے خلاف والد کو لکھے گئے ذاتی خط کو شائع کرنے پر ہرجانے کا مقدمہ دائر کیا تھا
عدالت نے برطانوی شہزادہ ہیری کی اہلیہ 39 سالہ میگھن مارکل کی جانب سے اخبار کے خلاف دائر مقدمہ جیت لیا جس پر انہیں ہرجانے کی مد میں محض ایک پاؤنڈ (240 روپے) ملیں گے۔
میگھن مارکل نے اکتوبر 2019 میں برطانوی اخبار دی میل کے خلاف والد کو لکھے گئے ذاتی خط کو شائع کرنے پر ہرجانے کا مقدمہ دائر کیا تھا جس پر شہزادی نے اخبار پر مقدمہ دائر کیا تھا۔
مزیدپڑھیں: شاہی خاندان میں نسلی تعصب کا نشانہ بننے پر خودکشی کا سوچا، میگھن
اخبار نے بھی شکست قبول کر لی ہے اور عدالتی دستاویزات کے مطابق کاپی رائٹ کی خلاف ورزی پر اضافی غیر متعینہ رقم ادا کرے گا۔
دی گارجین کے مطابق اخبار کی جانب سے شہزادی کے کاپی رائٹ کی خلاف ورزی کے علیحدہ کیس میں غیر متعینہ رقم ادا کرے گا، اخبار نے 2018 میں شہزادہ ہیری کے ساتھ اپنی شاہی شادی کے فوراً بعد اپنے والد کو لکھے گئے پانچ صفحات پر مشتمل خط کے کچھ حصوں کو شائع کیا تھا۔
اس حوالے سے وکیل مارک سٹیفنز کے مطابق عام طور پر رازداری مقدمے میں شہزادی کو 75 ہزار سے ڈیڑھ لاکھ پاؤنڈ ملنے کی توقع ہے۔