2013 پاکستان میں 7 صحافیوں کو قتل کیا گیا رپورٹ
شام اور عراق میں 10،10 ، بھارت اور فلپائن میں 8،پاکستان اور صومالیہ میں 7،7صحافیوں کو قتل کیا گیا
صحافیوں کی عالمی تنظیم رپورٹرز ساں فرنٹیئر نے سالانہ رپورٹ جاری کردی جس کے مطابق گذشتہ سال دنیا بھر میں75 صحافیوں کو قتل کیاگیا جن میں 7 پاکستانی شامل ہیں، پاکستان کے صحافیوں کیلیے طالبان اور مسلح گروپوں کو بڑا خطرہ قرار دیا گیا ہے۔
صحافیوں کی عالمی تنظیم رپورٹرز ساں فرنٹیئر نے صحافیوں پر تشدد اور آزادی صحافت پر عائد پابندیوں کے بارے میں سالانہ عالمی رپورٹ جاری کی ہے۔ رپورٹ کے مطابق شام اور عراق میں 10،10 ، بھارت اور فلپائن میں 8،پاکستان اور صومالیہ میں 7،7صحافیوں کو قتل کیا گیا۔ پاکستانی حکومت صحافیوں کے قتل کے واقعات میں انصاف کی فراہمی میں دلچسپی نہیں رکھتی۔