سیاحوں کو سنگین صورتحال سے پہلے آگاہ کیا جاتا تو سانحہ رونما نہ ہوتا بلاول
انتظامیہ سیاحوں کی فی الفور مدد کے لیے ہنگامی اقدامات کرے، چیئرمین پیپلزارٹی
چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ سیاحوں کو سنگین صورتحال سے پہلے آگاہ کیا جاتا تاکہ سانحہ رونما نہ ہوتا۔
مری اور گلیات میں سردی کے باعث سیاحوں کی اموات پر اظہار افسوس اور لواحقین سے تعزیت کرتے ہوئے چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ سیاحوں کو سنگین صورتحال سے پہلے آگاہ کیا جاتا تاکہ سانحہ رونما نہ ہوتا۔
اس خبرکوبھی پڑھیں: مری میں برفباری میں پھنسے 19 سیاح جاں بحق
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ افسوس ناک سانحے پر پورا ملک سوگوار ہے، انتظامیہ سیاحوں کی فی الفور مدد کے لیے ہنگامی اقدامات کرے۔