خیبر پولیس کی بڑی کارروائی 100 کلوگرام چرس برآمد  

خفیہ اطلاع پر ٹرک کے خفیہ خانوں سے 100 کلوگرام چرس برآمد ، پولیس

خفیہ اطلاع پر ٹرک کے خفیہ خانوں سے 100 کلوگرام چرس برآمد ، پولیس فوٹوفائل

خیبر پولیس نے تحصیل باڑہ کے علاقے شلوبر چوک میں کارروائی کرتے ہوئے بھاری مقدار میں منشیات برآمد کرلی۔


تفصیلات کے مطابق باڑہ پولیس نے خفیہ اطلاع پر شلوبر چوک میں منشیات کے خلاف کارروائی کے دوران ٹرک کے خفیہ خانوں میں چھپائی گئی 100 کلوگرام چرس برآمد کرلی۔
Load Next Story