اسنیک بیگو اور لائیکی اپیس پاکستان میں رجسٹرڈ

رجسٹریشن کے حوالے سے پی ٹی اے ہیڈ آفس میں تقریب کا انعقاد کیا گیا

اسنیک ویڈیو کو بھی رجسٹرڈ کرلیا گیا، پی ٹی اے (فوٹو انٹرنیٹ)

WASHINGTON:
مختصر ویڈیو شیئرنگ ایپ لائیکی، بیگو لائیو اور اسنیک ویڈیو نے پاکستان میں سروسز جاری رکھنے کے لیے رجسٹریشن حاصل کرلی۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق جویو پاکستان پرائیوٹ لمیٹڈ اور بیگو سروس پاکستان پرائیوٹ لمیٹڈ نے پاکستان میں رجسٹریشن کے لیے پی ٹی اے میں درخواست جمع کرائی تھی۔

دونوں کمپنیوں نے اپنی درخواستوں میں اسنیک ویڈیو، بیگو لائیو اور لائیکی ایپلی کیشنز کو رجسٹرڈ کرنے کی استدعا کی تھی جسے پی ٹی اے نے منظورکرلیا۔

Load Next Story