ویرات کوہلی کا بھارتی ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کی کپتانی چھوڑنے کا اعلان

ویرات کوہلی نے اپنے فیصلے سے کرکٹ بورڈ کو آگاہ کردیا

ٹی ٹوینٹی کے بعد اب کوہلی نے ٹیسٹ ٹیم کی قیادت چھوڑنے کا اعلان کیا ہے (فائل فوٹو)

ISLAMABAD:
بھارتی ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی نے کپتانی سے دستبرار ہونے کا اعلان کردیا۔

بین الاقوامی میڈیا رپورٹ کے مطابق ویرات کوہلی نے ٹی ٹوینٹی کے بعد اب ٹیسٹ ٹیم کی کپتانی چھوڑنے کا اعلان کرتے ہوئے اس فیصلے سے بھارتی کرکٹ بورڈ کو آگاہ کردیا ہے۔
Load Next Story