آئی سی سی ٹی ٹوینٹی ٹیم کا اعلان بابر اعظم کپتان مقرر
آئی سی سی کی ٹیم میں محمد رضوان اور شاہین شاہ آفریدی کا نام بھی شامل ہے
LONDON:
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے مینز ٹی ٹوینٹی آف دی ایئر ٹیم کا اعلان کردیا، جس میں بابر اعظم کو کپتان مقرر کیا گیا ہے۔
آئی سی سی کی جانب سے سال 2021 کے دوران بہترین کارکردگی دکھانے والے بیٹسمین، بولرز اور آل راؤنڈرز کا انتخاب کر کے ٹیم آف دی ایئر کا اعلان کیا گیا ہے۔
ٹی ٹوینٹی ٹیم میں پاکستان کے تین کھلاڑیوں بابر اعظم، محمد رضوان اور شاہین شاہ آفریدی سمیت دیگر ٹیموں کے کھلاڑیوں کو شامل کیا گیا ہے۔
آئی سی سی ٹیم کا اسکواڈ
انگلینڈ کے جوز بٹلر، پاکستانی وکٹ کیپر محمد رضوان، بابر اعظم (کپتان)، جنوبی افریقا کے ایڈن مارکرم، آسٹریلیا کے مچل مارش، جنوبی افریقا کے ڈیوڈ ملر، سری لنکا کے وینندو ہسرنگا، جنوبی افریقا کے تبریز شمسی، جوش ہیزلوڈ (آسٹریلیا)، بنگلادیش کے مستفیض الرحمان اور پاکستانی فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی شامل ہیں۔

The ICC Men's T20I Team of the Year certainly packs a punch 👊