ایچ بی ایل پی ایس ایل 7کے افتتاحی میچ کے تمام ٹکٹ فروخت
کورونا کیسز میں اضافے کے باعث تماشائیوں کی تعداد 25 فیصد کردی گئی ہے
LONDON:
ایچ بی ایل پی ایس ایل 7 کے افتتاحی میچ کے تمام ٹکٹ فروخت ہوگئے۔
ایچ بی ایل پی ایس ایل کے افتتاحی میچ کے تمام ٹکٹ فروخت ہوگئے۔ کورونا کیسز میں مسلسل اضافے کے بعد تماشائیوں کی تعداد 25 فیصد کردی گئی تھی۔
این سی او سی نے پہلے 100فیصد تماشائیوں کو میچز دیکھنے کی اجازت دی تھی تاہم کورونا کیسز میں مسلسل اضافہ کے بعد تماشائیوں کی تعداد 25 فیصد کر دی گئی تھی۔
نئی پالیسی کے تحت گنجائش کے مطابق تمام ٹکٹ فروخت ہونے کے بعد ویب سائیٹ نے افتتاحی میچ کی ونڈو بند کردی ہے۔ باقی میچز کیلیے ٹکٹ دستیاب ہیں۔
ایچ بی ایل پی ایس ایل 7کا آغاز27 جنوری سے ہوگا۔ افتتاحی روزکراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں دفاعی چیمپئین ملتان سلطانز اورکراچی کنگز کی ٹیمیں مدمقابل ہوں گی۔