ٹیموں کے پریکٹس سیشن کا آج آغاز جارڈن اور کلارک کی کراچی آمد
3 غیر ملکی کرکٹرز ٹام لیمونبے، جو کلارک اور جارڈن تھامسن نے بھی کراچی پہنچ کر سہ روزہ قرنطینہ کرلیا
ایچ بی ایل پی ایس ایل 7 کے لیے ٹیموں کے پریکٹس سیشن کا آغاز آج سے ہو رہا ہے۔
ایچ بی ایل پی ایس ایل 7 کے لیے ٹیموں کے پریکٹس سیشن کا آغاز آج ہو رہا ہے تاہم کوئٹہ گلیڈی ایٹر اور پشاور زلمی کے بائیو سیکور ببل میں موجود کھلاڑی اور سپورٹ اسٹاف اپنی سہ روزہ ایسولیشن مکمل کرنے اور کوویڈ 19 کے 2 ٹیسٹ منفی آنے پر پریکٹس سیشن میں شریک ہوں گے، دونوں ٹیموں کا پیر کی صبح ساڑھے گیارہ بجے سے دوپہر ڈھائی بجے تک نیشنل اسٹیڈیم میں پریکٹس سیشن طے ہے۔
دوسری جانب پری آرائیول کوویڈ19 ٹیسٹ کے نتائج منفی آنے پر کھلاڑیوں اور سپورٹ اسٹاف کی ہوٹل آمد کا سلسلہ اتوار کو بھی جاری رہا، کراچی کنگز سے تعلق رکھنے والے 3 غیر ملکی کرکٹرز ٹام لیمونبے، جو کلارک اور جارڈن تھامسن نے بھی کراچی پہنچ کر سہ روزہ قرنطینہ کرلیا۔