گھر کی دہلیز پر کھڑی لڑکیوں کو لوٹنے کی ویڈیو وائرل
ملزم نے 8 سیکنڈ میں واردات کی اور ساتھی کے ساتھ فرار ہوگیا
گلستان جوہر میں گھر کی دہلیز پر کھڑی لڑکیوں سے اسلحہ کے زور پر قیمتی موبائل فون چھیننے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق شہر قائد میں صبح سویرے ہونے والی وارداتوں میں نمایاں اضافہ ہوا ہے، کراچی کے علاقے گلستان جوہر بلاک 3 میں صبح سویرے لوٹ مار کی واردات پیش آئی، جہاں گھر کی دہلیز پر کھڑی لڑکیوں سے اسلحہ کے زور پر قیمتی موبائل فون چھین لیے گئے۔
واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج ایکسپریس کو موصول ہوگئی ہے، جس مجؤیں واضح طور پر دیکھا جاسکتا ہے کہ ملزم اسلحہ دکھا کر خواتین سے آئی فونز اورہینڈ بیگ لے رہا ہے، اور اس نے 8 سیکنڈ میں واردات کی اور ساتھی کے ساتھ فرار ہوگیا۔