پولیس تشدد سے زخمی ایم کیو ایم پاکستان کے جوائنٹ آرگنائزر دم توڑ گئے


اسلم کو زخمی حالت میں جناح ہسپتال منتقل کیا گیا تھا—فائل فوٹو
اس حوالے سے انہوں نے مزید کہا کہ اسلم کو زخمی حالت میں جناح ہسپتال منتقل کیا گیا تھا جہاں وہ دوران علاج انتقال کرگئے۔
ترجمان ایم کیو ایم پاکستان نے کہا کہ جوائنٹ آرگنائزر اسلم بلدیاتی قانون کے خلاف احتجاج میں پولیس کی لاٹھی چارج اور شیلنگ سے زخمی ہوگئے تھے۔