ایبٹ آباد کمیشن کو 30 دنوں میں رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت

اس سے قبل یہ 5 رکنی کمیشن اسامہ بن لادن کے پاکستان میں موجود ہونے اور۔۔۔

اس سے قبل یہ 5 رکنی کمیشن اسامہ بن لادن کے پاکستان میں موجود ہونے اورامریکی فوجیوں کے ایبٹ آباد آپریشن سے متعلق تحقیقات کے لیے تشکیل دیا گیا تھا۔ فوٹو: اے ایف پی

KARACHI:

حکومت کی طرف سے ایبٹ آباد کمیشن کو اگلے 30 دنوں میں اپنی رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت دی گئی ہے۔



وفاقی حکومت نے القاعدہ کے سربراہ اسامہ بن لادن کی موت کی تحقیقات کے لیے بنائے گئے ایبٹ آباد کمیشن کو مقررہ وقت تک اپنی رپورٹ پیش کرنے کا ہدایت دی ہے۔


اس سے قبل یہ 5 رکنی کمیشن اسامہ بن لادن کے پاکستان میں موجود ہونے اورامریکی فوجیوں کے ایبٹ آباد آپریشن سے متعلق تحقیقات کے لیے تشکیل دیا گیا تھا۔


Recommended Stories

Load Next Story