بھارتی کرکٹرکا ٹویٹراکاؤنٹ ہیک بٹ کوائن کے عوض فروخت کیلیے پیش
'ڈریک دا گوٹ' نامی صارف نے کرنال کا اکاؤنٹ ہیک کرتے ہوئے کہا کہ وہ بٹ کوئنز کے عوض یہ فروخت کرنا چاہتے ہیں۔
ابتدائی 2 گھنٹے کے دوران بھارتی کرکٹر کے آفیشل اکاؤنٹ سے 9 ٹویٹس کیے گئے، اسی سے اندازہ ہوگیا کہ یہ ہیک ہوچکا ہے، اسے بعدازاں بحال کرا لیا گیا۔