یوکرین کی صورتحال سنگین ہوئی توچین کے لئےاچھا نہیں ہوگاامریکا
چین یوکرین کے تنازع پرروس پراپنا اثر ورسوخ استعمال کرے، امریکا
PARIS:
امریکا کا کہنا ہے کہ اگریوکرین میں صورتحال سنگین ہوئی تو اس کا اثرچین پربھی ہوگا۔
امریکی محکمہ خارجہ کی عہدیداروکٹوریا نولینڈ نے میڈیا سے گفتگومیں کہا کہ اگریوکرین کا مسئلہ سنگین ہوا توچین کے لئے بھی اچھا نہیں ہوگا۔ چین معاملے کوسنگین ہونے سے بچانے کے لئے روس پراپنا سفارتی اثرورسوخ استعمال کرنا چاہئیے۔
وکٹوریا نولینڈ نے مزید کہا کہ امریکا کویقین ہے اگرماسکو نے یوکرین کیخلاف جارحیت کی تو جرمنی روس کے ساتھ پائپ لائن نہیں کھولے گا۔
امریکا نے یوکرین اور روس کے تنازع پر سلامتی کونسل کا اجلاس پیر کو طلب کر لیا ہے۔