کراچی سمیت سندھ کے مختلف علاقوں میں شہاب ثاقب گرنے کی ویڈیو وائرل
زمین کے قریب آتے جلتے ہوئے شہاب ثاقب کا نظارہ کراچی سمیت سندھ کے مختلف علاقوں میں کیا گیا
WASHINGTON:
زمین کے قریب آتے جلتے ہوئے شہاب ثاقب کا نظارہ کراچی سمیت سندھ کے مختلف علاقوں میں کیا گیا۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق کراچی سمیت سندھ کے مختلف علاقوں میں شہاب ثاقب گرنے کا نظارہ کیا گیا، گزشتہ شام 7 بجکر 15 منٹ پر یہ نظارہ آسمان پر نظر آیا، جس کی ویڈیو بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔ زمین کے قریب آتے جلتے ہوئے شہاب ثاقب کا نظارہ کراچی سمیت سندھ کے مختلف علاقوں میں کیا گیا۔
موسمی تجزیہ کار جواد میمن کا کہنا ہے کہ شہاب ثاقب زمین سے سینکڑوں کلومیٹر اوپر ہوتے ہیں، شہاب ثاقب جلنے کے بعد فضا میں ہی ختم ہو جاتا ہے، اور فضا میں ختم ہونے سے ان سے آبادی کو کوئی خطرہ نہیں ہوتا۔