انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزیاں پیپلز پارٹی کے علی احمد کے وارنٹ گرفتاری جاری
الیکشن کمیشن نے علی احمد کو گرفتار کرکے 4 فروری کو پیش کرنے کا حکم دیا ہے
NEW DELHI:
الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزیاں پر پیپلز پارٹی کے رکن قومی اسمبلی علی احمد کریم کنڈی کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔
علاوہ ازیں الیکشن کمشنر نے وفاقی وزیرعلی امین گنڈاپورکو ضلع بدر کرنے کا حکم دے دیا۔
ای سی پی نے کہا کہ علی کریم کنڈی مسلسل ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزیاں کررہے ہیں اس لیے علی احمد کریم کنڈی کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کیے گئے ہیں۔
الیکشن کمیشن نے علی احمد کو گرفتار کرکے 4 فروری کو پیش کرنے کا حکم دیا ہے اور حکم نامے کی تکمیل کے لیے ای سی پی نے ڈی پی او ڈیرہ اسماعیل خان کو احکامات بھجوا دیے ہیں۔