ن لیگ کے ظہرانے میں آصف زرداری اپنا کھانا ساتھ لے کر گئے
آصف زرداری کے کھانے میں دال ہے جب کہ ان کا اسٹاف ادویات بھی ساتھ لایا ہے، ذرائع
BERLIN:
مسلم لیگ (ن) کی جانب سے دیئے گئے ظہرانے میں سابق صدر آصف زرداری اپنا کھانا ساتھ لے کر گئے۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق سابق صدر آصف زرداری اور چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری مسلم لیگ (ن) کی جانب سے دیئے گئے ظہرانے میں شرکت کے لئے ماڈل ٹاؤن پہنچے تو ان کا استقبال شہباز شریف نے مریم نواز اور حمزہ شہباز کے ہمراہ کیا، جب کہ کورونا پروٹوکولز کے تحت قائدین نے ایک دوسرے سے گلے ملنے یا مصافحہ کرنے سے گریز کیا، شہباز شریف نے کہنیاں ملا کر آصف علی زرداری کا استقبال کیا۔
دوسری جانب پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری ظہرانے میں اپنا کھانا ساتھ لے کر گئے۔ ان کے لئے ان کا سٹاف الگ سے کھانا لے کر آیا، جس میں کی ادویات بھی شامل تھیں۔ ذرائع نے بتایا کہ آصف زرداری کے کھانے کیلئے دال ساتھ ہے۔