مسلم لیگ ن پر اعتماد ہے آصف علی زرداری

میاں صاحب کا شکریہ، انہوں نے ہمیں کھلے دل سے بلایا، سابق صدر آصف زرداری

میاں صاحب کا شکریہ، انہوں نے ہمیں کھلے دل سے بلایا، سابق صدر آصف زرداری ۔ فوٹو:ایکسپریس

لاہور:
آصف علی زرداری نے مثبت انداز میں سر ہلا کر اعتماد ہونے کا اشارہ دیا۔


ایکسپریس نیوز کے مطابق پاکستان پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے شہباز شریف کی رہائشگاہ سے واپسی پر میڈیا سے غیر رسمی بات کرتے ہوئے کہا کہ میاں صاحب کا شکریہ، انہوں نے ہمیں کھلے دل سے بلایا۔

صحافی نے آصف علی زرداری سے سوال کیا کہ کیا آپ کو مسلم لیگ ن پر اعتماد ہے؟۔ جس پر آصف علی زرداری نے مثبت انداز میں سر ہلا کر اعتماد ہونے کا اشارہ دیا۔
Load Next Story