سونے کی فی تولہ قیمت میں250 روپے کمی
عالمی بلین مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت میں 8 ڈالرز کمی ہوئی
کراچی:
عالمی مارکیٹ میں گزشتہ روز سونے کی فی اونس قیمت میں 8 ڈالرز کی کمی کے مثبت اثرات مقامی صرافہ بازاروں پر بھی نظر آئے اور قیمت میں کمی ریکارڈ کی گئی۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق عالمی بلین مارکیٹ میں ٹریڈنگ کے دوران سونے کی فی اونس قیمت 8 ڈالرز کمی کے بعد 1826 ڈالرز فی اونس تک پہنچ گئی۔
عالمی مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں کمی کے باعث مقامی سطح پر سونے کی قیمت 250 روپے کمی سے 1 لاکھ 25 ہزار300 اوردس گرام سونے کی قیمت 214 روپے کمی سے 1 لاکھ 7 ہزار425 روپے تک پہنچ گئی، جبکہ چاندی کی فی تولہ قیمت 1460روپے کی سطح پر مستحکم رہی۔
گزشتہ دنوں پر نظر
جمعرات 10 فروری 2022 عالمی مارکیٹ میں ٹریڈنگ کے دوران سونے کی فی اونس قیمت 7 ڈالرز اضافے کے بعد 1834 ڈالرز تک پہنچی جبکہ جمعرات کو ملکی صرافہ مارکیٹو ں میں قیمتیں مستحکم رہیں اور ایک تولہ سونے کی خرید و فروخت 1 لاکھ 25 ہزار550 جبکہ دس گرام سونے کی قیمت 1 لاکھ 7 ہزار639 کے ساتھ ہوئی۔
بدھ 9 فروری 2022 کو عالمی بلین مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت میں 9 ڈالرز کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس کے بعد سونے کی فی اونس قیمت1827 ڈالرز کی سطح پر پہنچ گئی تھی۔ جس کے بعد فی تولہ سونے کی قیمت 750 روپے اضافے سے 1 لاکھ 25 ہزار550 اوردس گرام سونے کی قیمت 643 روپے اضافہ سے 1 لاکھ 7 ہزار639 روپے تک پہنچ گئی تھی۔
منگل 8 فروری 2022 کے روز عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں اضافے کے باعث مقامی صرافہ بازاروں میں سونے کی فی تولہ قیمت 600 روپے اضافہ ہوا جس کے بعد قیمت 1 لاکھ 24 ہزار800 جبکہ دس گرام سونے کی قیمت 515 روپے اضافہ سے 1 لاکھ 6 ہزار996 روپے تک پہنچ گئی تھی۔ علاوہ ازیں چاندی کی فی تولہ قیمت 1450روپے کی سطح پر مستحکم ریکارڈ کی گئی۔