صحت کارڈ کے بعد سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 15 فیصدمزید اضافہ کیاجارہاہے فوادچوہدری
انشا اللہ ایک سال میں آمدنیوں میں مزید اضافہ ہو گا، وفاقی وزیر اطلاعات
HYDERABAD:
وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ صحت کارڈ کے بعد سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 15 فیصد مزید اضافہ کیا جارہا ہے۔
فواد چوہدری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ میں لکھا کہ صحت کارڈ کے بعد سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 15 فیصد مزید اضافہ کیا جارہا ہے۔
انہوں نے کہا کہ اس وقت ملک میں معیشت اپنے پاؤں پر کھڑی ہو رہی ہے، انشا اللہ ایک سال میں آمدنیوں میں مزید اضافہ ہو گا، عمران خان پاکستان کو اسلامی فلاحی مملکت بنا رہے ہیں اور تمام اقدامات اسی منشور کو سامنے رکھ کر لئے جا رہے ہیں۔