اوگرا نے آر ایل این جی کی نئی قیمتوں کا تعین کر دیا
سوئی ناردرن کیلئے آر ایل این جی کی نئی قیمت 13.37 ڈالر اور سوئی سدرن کیلئے 14.078 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو مقرر کی گئی
ISLAMABAD:
اوگرا نے آر ایل این جی کی نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق اوگرا نے آر ایل این جی کی نئی قیمتوں کا تعین کر دیا ہے، اور اس حوالے سے اوگرا کی جانب سے باضابطہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔
نوٹیفکیشن کے مطابق سوئی ناردرن کیلئے آر ایل این جی کی نئی قیمت 13.37 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو مقرر کی گئی ہے، جب کہ سوئی سدرن کیلئے آر ایل این جی کی نئی قیمت 14.078 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو مقرر کی گئی ہے۔