پاکستان اور چین سے بیک وقت جنگ لڑنا دشوار ہوگا بھارتی فضائیہ

پاک، بھارت جنگ کی صورت میں چین سے بھارت کو خطرہ نہیں ہوسکتا،اعلیٰ افسر کی پارلیمانی کمیٹی کو بریفنگ

پاک، بھارت جنگ کی صورت میں چین سے بھارت کو خطرہ نہیں ہوسکتا،اعلیٰ افسر کی پارلیمانی کمیٹی کو بریفنگ۔فوٹو:فائل

بھارت کا پاکستان اور چین سے بیک وقت جنگ لڑنا دشوار ہوگا۔ بھارتی فضائیہ کے اعلیٰ افسر نے پارلیمانی کمیٹی کو بریفنگ میں کہاکہ چین کے بھارت پر حملے کی صورت میں پاکستان شورش زدہ علاقوں میں کارروائی کرسکتا ہے۔


پاک، بھارت جنگ کی صورت میں چین سے بھارت کو خطرہ نہیں ہوسکتا تاہم چین اور پاکستان خطرناک حریف ہونگے، اس کے لئے تیار رہنا ہوگا، حملے کی صورت میں حکمت عملی تیارکرلی ہے۔
Load Next Story