سوشل میڈیا پروالدین کے ساتھ تصویرلگانےپرطوبیٰ انورکوتنقید کا سامنا
طوبیٰ انوروالدین کے ساتھ تصویرشئیرکرکے ہمدردی حاصل کرنا چاہتیں، سوشل میڈیا صارفین
پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی عامرلیاقت کی سابقہ اہلیہ سوشل میڈیا پرتصویرلگانے پرتنقید کا نشانہ بن گئیں۔
عامرلیاقت کی سابقہ اہلیہ طوبیٰ انورنے سوشل میڈیا پروالدین کے ساتھ تصویرشئیرکرتے ہوئے لکھا کہ زندگی کی کڑکتی دھوپ میں سایہ دارشجرکی طرح ماں باپ کی چھاؤں ہمیں محفوظ رکھتی ہے۔
سوشل میڈیا صارفین نے طوبیٰ انورکوتنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ عامرلیاقت اوربشریٰ بھی والدین تھے جن کا گھرآپ کی وجہ سے ختم ہوا۔
کچھ صارفین کا کہنا تھا کہ آپ کویہ چھاؤں اس وقت بھی میسرتھی جب آپ نے عامرلیاقت سے شادی کی تھی۔
دیگرصارفین نے کہا کہ والدین کے ساتھ تصویرشئیرکرکے طوبیٰ انورصرف ہمدردیاں حاصل کرنا چاہتی ہیں۔ وہ بھی اتنی ہی قصوروار ہیں جتنا عامرلیاقت۔
عامرلیاقت نے طوبیٰ انورسے دوسری شادی کی تھی۔طوبیٰ انورنے کچھ عرصہ قبل عامرلیاقت سے خلع لے لی تھی جس کے بعد عامرلیاقت نے تیسری شادی کرلی۔