اے پی سی کے بعد 460 شہری واہلکار شہید کیے گئے سیکیورٹی ذرائع
دہشت گردی کی کارروائیوں میں 684 سویلین، 531 فوجی، 49 پولیس اہلکار زخمی بھی ہوئے
سیکیورٹی ذرائع کے مطابق 10ستمبر2013ء کو ہونیوالی آل پارٹیز کانفرنس کے بعد دہشت گردی کی کارروائیوں کے نتیجے اب تک مجموعی طور پر 460 معصوم شہری وسیکیورٹی اہلکار جام شہادت نوش کرچکے ہیں جبکہ 1264 افراد زخمی ہوچکے ہیں۔
سیکیورٹی ذرائع سے ملنے والی اطلاعات کے مطابق دہشت گردی کی ان کارروائیوں میں شہید ہونیوالے 460افراد میں 308عام شہری،114پاک فوج اور38 پولیس اہلکار شامل ہیں جبکہ زخمی ہونیوالے1264افراد میں 684 سویلین ،531ملٹری اور 49پولیس افسران واہلکار شامل ہیں۔