2013 کے دوران دنیا بھر میں 134 صحافی قتل کیے گئے رپورٹ
2012 میں صحافیوں کی پیشہ وارانہ امور کی ادائیگی کے دوران ہلاکتوں کی تعداد 152تھی۔
برطانوی نیوز انٹرنیشنل سیفٹی انسٹی ٹیوٹ کا کہنا ہے کہ سال 2013میں 134صحافی قتل کیے گئے۔
لندن سے جاری کردہ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ گزشتہ برس صحافتی ذمے داریاں ادا کرتے ہوئے 134 صحافیوں کو لقمہ اجل بنایا گیا ،65 صحافی مسلح تنازعات کے دوران ہلاک ہوئے۔51 جرائم اور کرپشن سے متعلق رپورٹنگ کرتے ہوئے جان کی بازی ہارگئے۔ 2012 میں صحافیوں کی پیشہ وارانہ امور کی ادائیگی کے دوران ہلاکتوں کی تعداد 152تھی۔