روس نے جوہری پلانٹ پرحملہ کرکے جوہری دہشتگردی کی صدرولادیمیر زیلنسکی
عالمی رہنما یورپ کوجوہری تباہی کے ہاتھوں مرنے سے بچائیں، صدر یوکرین
یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی کا کہنا ہے کہ روس نے جوہری پلانٹ کونشانہ بنا کرجوہری دہشتگردی کی ہے۔
یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی نے بیان میں کہا کہ روس چرنوبل کا سانحہ دہرانا چاہتا ہے۔ جوہری پلانٹ پرحملہ کرکے روسی فوجیوں نے جوہری دہشتگردی کی ہے۔
مزید پڑھیں: یورپ کے سب سے بڑے جوہری پلانٹ میں روسی بمباری سے آگ لگ گئی
انہوں نے مزید کہا کہ روس کے علاوہ دنیا کے کسی بھی ملک نے کبھی جوہری پلانٹس پرحملہ نہیں کیا۔یہ انسانی تاریخ میں پہلی بارہوا ہے کہ جوہری پلانٹ کونشانہ بنایا گیا ہو۔دہشتگرد ریاست اب جوہری دہشتگردی کرنا چاہتی ہے۔
صدر زیلنسکی کا کہنا تھا کہ عالمی رہنما عملی اقدامات کرکے یورپ کو جوہری تباہی کے ہاتھوں مرنے سے بچائیں۔