سونا 200 روپے تولہ سستا
صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونے کی قیمت گھٹ کر52200 روپے اور فی دس گرام سونے کی قیمت گھٹ کر44742 روپے ہوگئی
بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت5 ڈالر کی کمی سے 1314 ڈالر کی سطح پر پہنچنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی جمعرات کو فی تولہ اور فی دس گرام سونے کی قیمتوں میں بالترتیب200 روپے اور171 روپے کی کمی واقع ہوئی۔
جس کے نتیجے میں کراچی، حیدرآباد، سکھر، ملتان، فیصل آباد، لاہور، اسلام آباد، راولپنڈی، پشاور اور کوئٹہ کی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونے کی قیمت گھٹ کر52200 روپے اور فی دس گرام سونے کی قیمت گھٹ کر44742 روپے ہوگئی تاہم اسکے برعکس فی تولہ چاندی کی قیمت بغیر کسی تبدیلی کے820 روپے پر مستحکم رہی اور فی دس گرام چاندی کی قیمت بھی702.85 روپے پر مستحکم رہی ہے۔