شدت پسندی منبراسکول اورتھانہ کےکردارادا نہ کرنےکا نتیجہ ہےفوادچوہدری
شدت پسندی کیخلاف بڑے اقدامات کرنے میں پارلیمان اورعدلیہ کا تعاون ناگزیر ہے, فواد چوہدری
وزیراطلاعات ونشریات فواد چوہدری نے کہا ہےکہ دہشتگردی کی بڑی وجہ شدت پسندی ہے۔
وفاقی وزیراطلاعات فواد چوہدری نے ٹویٹ میں کہا کہ دہشت گردی کے پیچھے سب سے بڑی وجہ شدت پسندی ہے۔ شدت پسندی کو دشمن ہتھیار بنالیتا ہے۔ شدت پسندی منبر،اسکول اور تھانہ کے کردار ادا نہ کرنے کا نتیجہ ہے۔
فواد چوہدری کامزید کہنا تھا کہ ریاست کے شدت پسندی کیخلاف بڑے اقدامات کرنے میں پارلیمان اورعدلیہ کا تعاون ناگزیر ہے۔ ہمیں اقدام کرنے ہوں گے اور اس کیلئے اتفاق رائے چاہئیے۔