ناکام نہیں لوٹیں گے ہمارا نمبر گیم برابر ہے فضل الرحمان
حکمران تنہا ہو چکے ہیں اور ملک سے بھاگنے کی تیاریاں ہورہی ہیں، سربراہ پی ڈی ایم
MADRID:
پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ تحریک عدم اعتماد ضرور کامیاب ہوگی، ہم ناکام نہیں لوٹیں گے نمبر گیم برابر ہے۔
پشاور میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ حکمران تنہا ہو چکے ہیں اور ملک سے بھاگنے کی تیاریاں ہورہی ہیں، ہماری تحریک عدم اعتماد ضرور کامیاب ہوگی، ہم ناکام نہیں لوٹیں گے نمبر گیم برابر ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ پشاور میں دھماکے کا واقعہ بہت افسوس ناک ہے، ریاست اور ادارے امن و امان کی صورتحال کو کنٹرول کرنے میں ناکام ہوگئے ہیں، بہت آپریشنز ہوئے، لوگوں نے بڑی تعداد میں ہجرت کی لیکن آپریشنز کے باوجود دہشت گردی شروع ہوگئی۔