وفاقی کابینہ کا اجلاس 25 فروری کو طلب
مذاکراتی عمل اور نئی حکمت عملی کے حوالے سے کابینہ کو اعتماد میں بھی لیاجائیگا۔
وزیراعظم نوازشریف نے وفاقی کابینہ کا اجلاس 25فروری بروز منگل طلب کرلیا ہے۔
وزیراعظم آفس (سیکریٹریٹ)اسلام آباد میں ہونے والے اجلاس میں قومی سلامتی پالیسی منظوری کیلیے وفاقی کابینہ کے سامنے پیش کی جائیگی جبکہ بات چیت کے ذریعے قیام امن کے لیے حکومت کی جانب کی جانیوالی کوششوں، مذاکراتی عمل اور نئی حکمت عملی کے حوالے سے کابینہ کو اعتماد میں بھی لیاجائیگا۔