بلوچستان میں دن کا درجہ حرارت معمول سے زیادہ رہنے کا امکان
بیشتر اضلاع میں موسم خشک اور گرم رہے گا، محکمہ موسمیات
MANSEHRA:
بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک اور گرم جبکہ دن کا درجہ حرارت معمول سے 05 سے 07 ڈگری سینٹی گریڈ زیادہ رہیں گے۔
محکمہ موسمیات کے مطابق کوئٹہ میں کم سے کم درجہ حرارت 11، زیارت میں 10، قلات میں 9، گوادر میں 21، سبی میں 20 اور نوکنڈی میں 21 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔
کوئٹہ میں ہوا میں نمی کا تناسب 11فیصد، گوادر میں 54فیصد، سبی میں 53 فیصد جبکہ نوکنڈی میں ہوا نمی کا تناسب 13فیصد ریکارڈ کیا گیا۔