ہتک عزت کیس میشا شفیع کی درخواست پر دلائل مکمل ہونے پر فیصلہ محفوظ
میشا شفیع کی ویڈیو لنک کے زریعے جرح کی درخواست پر دلائل مکمل
لاہور:
عدالت نے علی ظفر کے میشا شفیع کے خلاف سو کروڑ کے دعوی میں میشا شفیع کی ویڈیو لنک کے ذریعے جرح کی درخواست پر دلائل مکمل ہونے پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔
عدالت 28 مارچ کو ویڈیو لنک کے ذریعے جرح کی درخواست پر فیصلہ سنائے گی۔ عدالت نے آئندہ سماعت پر علی ظفر کو میشا شفیع کے دعوے پر جواب جمع کرانے کی ہدایت کردی۔