شاہد محبوب کراچی وسیم حیدر ملتان ہائی پرفارمنس سینٹر کے سربراہ مقرر

عمران عباس کو جنرل منیجر نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر لاہور مقرر کیا گیا ہے، بورڈ

عمران عباس کو جنرل منیجر نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر لاہور مقرر کیا گیا ہے، بورڈ۔ فوٹو : انٹرنیٹ

سابق ٹیسٹ کرکٹر شاہد محبوب کو کراچی اور وسیم حیدر کو ملتان ہائی پرفارمنس سینٹر کا سربراہ مقرر کردیا گیا۔

پاکستان کرکٹر بورڈ نے سابق ٹیسٹ کرکٹر شاہد محبوب کو کراچی اور وسیم حیدر کو ملتان ہائی پرفارمنس سینٹر کا سربراہ مقرر کردیا۔


شاہد محبوب نے ایک ٹیسٹ اور 10 ون ڈے انٹرنیشنل میچز کھیلے ہیں، عمران عباس کو جنرل منیجر نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر لاہور مقرر کیا گیا ہے جب کہ توفیق احمد سندھ کرکٹ ایسوسی ایشن کے چیف ایگزیکٹیو بن گئے۔
Load Next Story