لڑکی کی جنسی ہراسانی اور بليک ميلنگ سے تنگ آکر خودکشی

ايف آئی اے سائبرکرائم نےامريکی ايمبيسی کي شکايت پر دو افراد کو گرفتار کرليا

ايف آئی اے سائبرکرائم نےامريکی ايمبيسی کي شکايت پر دو افراد کو گرفتار کرليا ۔ فوٹو:فائل

کراچی:
لڑکی نے جنسی ہراساں اور بليک ميلنگ سے تنگ آکر خود کشی کرلی۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق لاہور میں لڑکی نے جنسی ہراساں کرنے اور بليک ميلنگ سے تنگ آکر خودکشی کرلی، ايف آئی اے سائبرکرائم نےامريکی ايمبيسی کي شکايت پر دو افراد کو گرفتار کرليا ہے۔


پولیس حکام کا کہنا ہے کہ گرفتار ملزمان ميں ارسلان سعيد اور کمال خاور شامل ہيں، ملزمان نے لڑکی کا قابل اعتراض ڈيٹا سوشل ميڈيا پر شيئر کيا تھا، ملزمان کو کمسن لڑکی کو جنسی طور پر ہراساں اور بليک ميل کرنے کے الزام ميں گرفتار کيا گيا ہے۔

 
Load Next Story