راولپنڈی مہندی کی تقریب ہوائی فائرنگ 8سالہ بچی سر پر گولی لگنے سے زخمی


تھانہ صادق آباد پولیس نے واقع کی تحقیقات شروع کر دیں۔ فائل : فوٹو
میمونہ کو تشویشناک حالت میں پمز اسپتال منتقل کر دیا گیا۔
پولیس کے مطابق تھانہ صادق آباد پولیس نے واقع کی تحقیقات شروع کر دیں اور ہوائی فائرنگ کرنے والے افراد کو جلد گرفتار کیا جائے گا۔