راولپنڈی مہندی کی تقریب ہوائی فائرنگ 8سالہ بچی سر پر گولی لگنے سے زخمی
تھانہ صادق آباد پولیس نے واقع کی تحقیقات شروع کر دیں
راولپنڈی کے علاقے شکریال میں مہندی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ سے گھر کی چھت پر کھڑی 8سالہ بچی سر پر گولی لگنے سے شدید زخمی ہوگئی۔
میمونہ کو تشویشناک حالت میں پمز اسپتال منتقل کر دیا گیا۔
پولیس کے مطابق تھانہ صادق آباد پولیس نے واقع کی تحقیقات شروع کر دیں اور ہوائی فائرنگ کرنے والے افراد کو جلد گرفتار کیا جائے گا۔
میمونہ کو تشویشناک حالت میں پمز اسپتال منتقل کر دیا گیا۔
پولیس کے مطابق تھانہ صادق آباد پولیس نے واقع کی تحقیقات شروع کر دیں اور ہوائی فائرنگ کرنے والے افراد کو جلد گرفتار کیا جائے گا۔