انتخابی مہم میں شرکت سے متعلق درخواستوزیراعظم کوحکم امتناعی نہ مل سکا
اسلام آباد ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن کونوٹس جاری کرتے ہوئے 28مارچ تک جواب طلب کرلیا
اسلام آباد ہائیکورٹ نے انتخابی مہم میں وزیراعظم اوروزرا کی شرکت پرپابندی کے خلاف وزیراعظم کی درخواست پرتحریری حکم نامہ جاری کردیا۔
جسٹس عامر فاروق نے 3 صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری کردیا۔وزیراعظم عمران خان اوروزیرمنصوبہ بندی اسد عمر کوحکم امتناعی نہ مل سکا۔ عدالت نے الیکشن کمیشن کونوٹس جاری کرتے ہوئے 28مارچ تک جواب طلب کرلیا۔اٹارنی جنرل کوبھی معاونت کے لئے طلب کرلیا گیا۔
مزید پڑھیں: اسلام آباد ہائیکورٹ کا وزیراعظم عمران خان کی درخواست پر الیکشن کمیشن کو نوٹس
نوٹس کے باوجود الیکشن کمیشن میں پیش نہ ہونے پرعمران خان اوراسد عمرکوحکم امتناعی نہ مل سکا۔ وزیراعظم عمران خان کے وکیل نے کہا کہ انتخابی مہم میں وزیر اعظم اور وزراء کی شرکت پابندی خلاف قانون ہے۔