بورے والا میں بدبخت بیٹے نے باپ کو فائرنگ کر کے قتل کردیا
قاتل بیٹا واردات کے بعد جائے وقوع سے فرار ہوگیا
بورے والا میں خون سفید ہوگیا، گھریلو جھگڑے پر بدبخت بیٹے نے باپ کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا۔
معمولی تکرار پر نافرمان بیٹا طیش میں آگیا اور اس نے پستول نکالا اور اپنی جنت پر ہی گولیاں برسادیں۔ جس والد نے بیٹے کو پال پوس کر بڑا کیا تھا، نافرمان بیٹے نے اسے قتل کرکے اپنی دنیا کے ساتھ ساتھ آخرت بھی اجاڑ لی۔
پولیس کے مطابق قاتل بیٹا واردات کے بعد موقع سے فرار ہوگیا۔ پولیس نے موقع پر پہنچ کر لاش کو ٹی ایچ کیو ہسپتال منتقل کردیا۔ مقتول والد کی شناخت ریاض کے نام سے ہوئی۔