’’آپ کا وزیراعظم آپ کے ساتھ‘‘ پروگرام ملتوی
وزیراعظم عمران خان آج سہ پہر 3 بجے عوام سے براہ راست ٹیلیفونک گفتگو کرنا تھی
وزیراعظم کی آج سیاسی مصروفیات کے باعث عوام سے براہ راست ٹیلی فونک گفتگو کا پروگرام ملتوی کیا گیا۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے آج سہہ پہر 3 بجے عوام سے ٹیلی فون پر بات اور براہ راست عوام کے سوالات کے جواب دینے تھے، تاہم وزیراعظم کی آج سیاسی مصروفیات کے باعث پروگرام ملتوی کردیا گیا ہے۔