اسرائیلی فوج کی دہشتگردی3 فلسطینی نوجوان شہید
اسرائیلی فوجیوں نے متعدد فلسطینیوں کوگرفتارکرلیا
مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلی فورسز کی فائرنگ سے 3 فلسطینی نوجوان شہید ہوگئے۔
عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی فورسزکی مقبوضہ مغربی کنارے کے علاقے جینن میں فائرنگ سے 3فلسطینی نوجوان شہید ہوگئے۔ اسرائیلی فوجیوں نے علاقے کوگھیرے میں لے کرسرچ آپریشن کی آڑ میں متعدد فلسطینوں کو گرفتار کرلیا۔
اسرائیلی فورسزنے مغربی کنارے کے مختلف علاقوں کا محاصرہ کرکے فلسطینوں کوگھروں میں محصورکردیا۔گھرگھرتلاشی کے نام پرمختلف گھروں میں توڑ پھوڑ کی اورمتعدد فلسطینوں کو گرفتارکرلیا۔اسرائیلی فورسزکا فلسطینی علاقوں کا محاصرہ جاری ہے۔