ترجمان ن لیگ نے نمبر گیم کی تفصیل ٹویٹر پر شیئر کردی

اپوزیشن کے مطابق منحرف کے بغیر ہی ان کے ارکان قومی اسمبلی کی تعداد 176 ہوگئی ہے

اپوزیشن کے مطابق منحرف کے بغیر ہی ان کے ارکان قومی اسمبلی کی تعداد 176 ہوگئی ہے۔ فوٹو:فائل

ISLAMABAD:
مریم اورنگزیب نے اپنی نمبر گیم کی تفصیل ٹوئٹر پر شیئر کر دی۔

مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ایک پوسٹ میں اپوزیشن کی نمبر گیم کی تفصیل شیئر کی ہے جس میں اپوزیشن ارکان کی فہرست میں مسلم لیگ ق کے دو ارکان کو بھی شامل کیا گیا ہے۔



مریم اورنگزیب نے اپوزیشن اتحاد کی اپنی فہرست میں تحریک انصاف کے منحرف ارکان کو شامل نہیں کیا، اور ان کے بغیر ہی اپوزیشن کے ارکان قومی اسمبلی کی تعداد 176 ہوگئی ہے۔




 

 

 
Load Next Story