سنچری کے باوجود ٹیم کو فتح نہ دلانے پر نٹالی اسکوائر کا دل ٹوٹ گیا
ہم یہ مقابلہ جیت سکتے تھے، بہرحال مجھے اس مقابلے میں اپنی ٹیم کی جانب سے بھرپور فائٹ پر کافی فخر بھی ہے، بیٹر
سنچری کے باوجود انگلش ٹیم کی شکست نے نٹالی اسکوائر کا دل توڑ دیا۔
نٹالی اسکوائر نے ویمنز ورلڈ کپ فائنل میں آسٹریلیا کے خلاف ناقابل شکست 148 رنز بنائے تھے مگر وہ بھی کینگروز کو ساتواں ٹائٹل جیتنے سے نہ روک پائے، وہ کہتی ہیں کہ مجھے اس مقابلے میں اپنی ٹیم کی شکست پر مایوسی ہوئی ہے، ہم یہ مقابلہ جیت سکتے تھے، بہرحال مجھے اس مقابلے میں اپنی ٹیم کی جانب سے بھرپور فائٹ پر کافی فخر بھی ہے۔
یاد رہے کہ انگلش ٹیم ٹورنامنٹ میں ابتدائی 3 میچز ہارنے کے بعد مسلسل فتوحات حاصل کرتے ہوئے فائنل میں پہنچی مگرٹائٹل کے دفاع میں ناکام رہ گئی۔