پولیس افسران و اہلکاروں کیخلاف شکایات کا نوٹس سیل قائم
سیل عوام کی رہنمائی کرے گا،ایف آئی آر کے عدم اندراج پر تھانیدار کے خلاف کارروائی کی جائے گی، آئی جی مشتاق مہر
ISLAMABAD:
آئی جی سندھ مشتاق مہر نے پولیس افسران واہلکاروں کے خلاف مسلسل شکایات کانوٹس لیتے ہوئے سیل قائم کردیا۔
انسپکٹر جنرل سندھ مشتاق مہر نے پولیس افسران واہلکاروں کے خلاف مسلسل شکایات کانوٹس لیتے ہوئے سیل قائم کردیا، سیل عوام کی رہنمائی کرے گا، ایف آئی آرکے عدم اندراج پر تھانیدار کے خلاف کارروائی کی جائے گی۔
انویسٹی گیشن افسر اگر تفتیش ناقص کرے یا پھر شہری سے رشوت مانگے متاثرہ شخص پولیس ہیلپ لائن نمبر 1715 اور واٹس اپ نمبر 03362140181 پر پولیس کو اطلاع دے سکتا ہے، شکایت اندراج کرنے کے دوران متاثرہ شخص شناختی کارڈ نمبر بھی لکھوائے گا۔
ترجمان سندھ پولیس کے مطابق مذکورہ نمبرایمرجنسی کی صورت استعمال نہیں ہو گا، ایمرجنسی میں شہری 15 مدد گار پولیس کواطلاع دیں۔