خان صاب کویہ تکلیف نہیں کہ میں جارہا ہوں بلکہ یہ تکلیف ہے کہ شہباز کیوں آرہاہے شہباز شریف

خان صاب کہتے ہیں کہ آپ کو نہیں پہننے دینی، صحافی کا شہباز شریف سے سوال

خان صاب کہتے ہیں کہ آپ کو نہیں پہننے دینی، صحافی کا شہباز شریف سے سوال فوٹوفائل

مسلم لیگ (ن) کے صدر اور اپویشن لیڈر شہباز شریف نے کہا ہے کہ عمران خان کو اس بات کی تکلیف ہے کہ میں کیوں آرہاہوں۔

پارلیمنٹ ہاؤس میں صحافی نے شہباز شریف سے پوچھا خان صاب کو آپ سے مسئلہ ہے کہ آپ کو اچکن نہیں پہننے دینی، کوئی اور بندہ لے آئیں خان صاب کے لیے۔ خان صاب کہتے ہیں کہ آپ کو نہیں پہننے دینی۔


صحافی کے اس سوال پر شہباز شریف نے اپنے پیچھے موجود خواجہ آصف کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا، خواجہ آصف نے کہا ہے کہ ''خان صاب کو یہ تکلیف نہیں ہے کہ میں جارہاہوں ان کو یہ تکلیف ہے کہ شہباز شریف کیوں آرہا ہے''۔

View this post on Instagram

A post shared by DIVA Magazine Pakistan (@divamagazinepakistan)

Load Next Story