پنجاب میں 9 اور سندھ میں 26 جون کو بلدیاتی انتخابات کا شیڈول جاری

الیکشن کمیشن نے بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے کے لئے الیکشن شیڈول جاری کر دیا

الیکشن کمیشن نے بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے کے لئے الیکشن شیڈول جاری کر دیا

PESHAWAR:
الیکشن کمیشن نے پنجاب میں 9 اور سندھ میں 26 جون کو بلدیاتی انتخابات کرانے کا اعلان کردیا۔

الیکشن کمیشن نے صوبہ پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے کے لئے الیکشن شیڈول جاری کر دیا جس کے مطابق 9 جون کو پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کرائیں جائیں گے۔


یہ بھی پڑھیں: سندھ میں مرحلہ وار بلدیاتی انتخابات کا شیڈول جاری

الیکشن کمیشن نے کہا کہ سندھ میں پہلے مرحلے کے بلدیاتی انتخابات 26جون کو ہوں گے۔ سندھ کے دیہی علاقوں کے 14 اضلاع میں انتخابات ہوں گے جن میں 794 یوسیز جبکہ 3176 وارڈز ہیں۔

سندھ کے شہری علاقوں میں 4 میونسپل کارپوریشن، 23 میونسپل کمیٹیز، 11 ٹاؤن میونسپل کارپوریشن اور101 ٹاؤن کمیٹیز شامل ہیں۔ سندھ میں شہری علاقوں کی 93 یونین کمیٹیز اور 1420 اربن وارڈز میں بھی الیکشن ہوں گے۔
Load Next Story