بلدیاتی انتخابات کے لیے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا سلسلہ جاری
کوئٹہ اورلسبیلہ کے علاوہ بلوچستان کے تمام اضلاع میں پولنگ 29 مئی کو ہوگی
کراچی:
بلوچستان کے 132 اضلاع میں بلدیاتی انتخابات کے لیے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا سلسلہ آج سے شروع ہوگیا۔
الیکشن کمیشن کے مطابق بلوچستان میں بلدیاتی انتخابات کے لئے کاغذات نامزدگی 18 اپریل تک متعلقہ ریٹرننگ افسروں کے پاس جمع کرائے جاسکیں گے۔
نامزد امیدواروں کی فہرستیں 19 اپریل کو جاری کی جائیں گی، کوئٹہ اور لسبیلہ کے سوا بلوچستان کے تمام اضلاع میں پولنگ 29 مئی کو ہوگی۔