گلوکار وارث بیگ کی حمزہ شہباز کو سپورٹ کرنے کیلئے پنجاب اسمبلی آمد
گلوکار وارث بیگ نے کہا نواز شریف میرے لیڈر ہیں، حمزہ شہباز کو سپورٹ کرنے آیا ہوں، جلد نواز شریف پاکستان آجائیں گے۔
واضح رہے کہ پنجاب کے وزیراعلیٰ کے لیے آج اجلاس ہوگا، جس میں متحدہ اپوزیشن کے مشترکہ امیدوار حمزہ شہباز اور مسلم لیگ ق و پی ٹی آئی کے متفقہ امیدوار چوہدری پرویز الٰہی کے درمیان مقابلہ ہوگا۔