دبئی سے پاکستانیوں کی ترسیلات زرمیں 115 فیصدکمی
مارچ میں دبئی سے 398.6 ملین ڈالرکی ترسیلات زر ہوئیں جوگزشتہ مارچ کے مقابلہ میں کم ہیں
LONDON:
دبئی میں کام کرنے والے پاکستانیوں کی ترسیلات زرمیں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں گزشتہ مالی سال کی اسی مدت کے مقابلہ میں 11.5 فیصدکی کمی ریکارڈکی گئی۔
اسٹیٹ بینک کے اعداد و شمار کے مطابق جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں دبئی میں کام کرنے والے پاکستانیوں نے 3.370 ارب ڈالرکازرمبادلہ ملک ارسال کیا جوگزشتہ اسی مدت کے مقابلہ میں 11.5 فیصدکم ہے، گزشتہ مالی سال کی اسی مدت میں دبئی سے ترسیلات زر کا حجم 3.807 ارب ڈالر ریکارڈ کیا گیا تھا۔
مارچ میں دبئی سے 398.6 ملین ڈالرکی ترسیلات زر ہوئیں جوگزشتہ مارچ کے مقابلہ میں کم ہیں، ترسیلات زر کا حجم 457.2 ملین ڈالرریکارڈ کیا گیا تھا۔