پٹرولیم مصنوعات کی درآمدات میں 96 فیصد کا نمایاں اضافہ
مارچ میں پٹرولیم مصنوعات کی درآمدات میں سالانہ بنیادوں پر 68 فیصدکی نمو ریکارڈکی گئی
PARIS:
پٹرولیم مصنوعات کی درآمدات میں رواں مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں گزشتہ مالی سال کی اسی مدت کے مقابلہ میں 96 فیصدکی نمو ریکارڈ کی گئی ہے۔
پاکستان بیورو برائے شماریات کے اعداد و شمار کے مطابق رواں مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں پٹرولیم مصنوعات کی درآمدات کا حجم 14.81 ارب ڈالر ریکارڈ کیا گیا جوگزشتہ اسی مدت کے مقابلہ میں 96 فیصد زیادہ ہے، گزشتہ اسی مدت میں پٹرولیم مصنوعات کی درآمدات پر 7.564 ارب ڈالر کا زرمبادلہ صرف ہوا تھا۔
مارچ میں پٹرولیم مصنوعات کی درآمدات میں سالانہ بنیادوں پر 68 فیصدکی نمو ریکارڈکی گئی۔