سانحہ گارمنٹس فیکٹری سندھ ہائیکورٹ نے متعلقہ حکام کونوٹسزجاری کردیئے
متعلقہ حکام سے 10 دن کے اندرجواب طلب کیا گیا ہے
RAWALPINDI:
سندھ ہائی کورٹ نے گارمنٹس فیکٹری میں آگ لگنے کے واقعے میں ہونے والی ہلاکتوں پرمتعلقہ حکام کونوٹسزجاری کردیئے۔
سندھ ہائی کورٹ میں بلدیہ ٹاؤن میں واقع گارمنٹس فیکٹری میں آگ لگنے کے واقعے پر دائر کی گئی ندیم شیخ ایڈووکیٹ کی درخواست پر سیکریٹری صنعت، آئی جی سندھ، ڈپٹی اٹارنی جنرل سمیت متعلقہ حکام کونوٹسزجاری کرتے ہوئے متعلقہ حکام سے 10 دن کے اندرجواب طلب کرلیا ہے۔